NJP Jobs
NJP Jobs
June 12, 2025 at 11:38 AM
📢Internship By CM Punjab میگنیفنسٹ پنجاب انٹرن شپ پروگرام ماہانہ وظیفہ:`60 ہزار ماہانہ` دورانیہ: 3 ماہ ٹوٹل انٹرن: 1 ہزار ٹورارزم اینڈ ہاسپٹلٹی مینجمنٹ، ہسٹری، آرکیالوجی،بزنس ایڈمسٹریشن، مارکیٹنگ اور انفارمیشن ٹیکنالوجی میں 16 سالہ تعلیم کے حامل طلبہ و طالبات یا اس سے زائد تعلیم جن کی ڈگری پچھلے دو سال یعنی یکم جنوری 2023 سے 31 دسمبر 2024 تک مکمل ہو گئی ہو وہ اہل ہیں عمر: 21 سے 28 سال ہو آخری تاریخ: 15 جون 2025 اپلائی کے لیے رابطہ _*📵💬https://wa.me/3154328125 اشتہار دیکھنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں شکریہ 👇👇 https://njpjobss.pk/cm-punjab-magnificent-tourism-internship-program/
❤️ 👍 2

Comments