NJP Jobs
NJP Jobs
June 14, 2025 at 05:00 AM
الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کونسل آف پاکستان کو فعال کرنے ، رجسٹریشن، لائیسنسنگ کے عمل کو تیز کرنے اور اپنی ییومن ریسورس کی تعداد بڑھانے کے لئے کونسل نے 89 دنوں کے کنٹریکٹ پر ملازمت کے مواقع فراہم کرنے کے اشتہار جاری کر دیا ہے. تعلیم و تجربہ کے حامل حضرات اپلائی کریں ۔ تعلیم: میٹرک تا بیچلر مقام: اسلام آباد آخری تاریخ: 16 جون 2025 آن لائن درخواست دینے کے لیے ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔ https://wa.me/923154328125 مزید معلومات کے لیے ابھی ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں۔ https://njpjobss.pk/allied-health-professionals-council-jobs/
Image from NJP Jobs: الائیڈ ہیلتھ پروفیشنل کونسل آف پاکستان کو فعال کرنے ، رجسٹریشن، لائیسن...

Comments