
Rapid Information
June 13, 2025 at 10:33 AM
ایران کو بار بار ڈیل کرنے کا موقع دیا، امریکی صدر
ایران جلد معاہدہ کرے، اسرائیلی حملے کے بعد ٹرمپ کی ایران کو دھمکی
اس سے پہلے کہ کچھ نہ بچے ایران ڈیل کر لے، امریکی صدر
کئی مرتبہ معاہدہ کرنے کو کہا لیکن کوشش کے باوجود یہ ممکن نہ ہوا، امریکی صدر
معاملے کو ختم کرنا ہوگا ورنہ حملے اس سے بھی سخت ہوں گے، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ
🖐
1