
Rapid Information
June 13, 2025 at 11:15 AM
سندھ بجٹ 2025-26
پنشنرز کی پنشن میں 8 فیصد اضافے کا فیصلہ
گریڈ 16 تک ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد اضافے کا فیصلہ
گریڈ 17 سے گریڈ 22 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا فیصلہ