
Rapid Information
June 13, 2025 at 12:34 PM
خیبرپختونخوا بجٹ 2025-26ء
خیبرپختونخوا حکومت کا تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا فیصلہ
ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 7 فیصد اضافے کا فیصلہ
خیبرپختونخوا حکومت کا مزدور کی کم سے کم اجرات 40 ہزار روپے کرنے کی سفارش