INTEKHAB
INTEKHAB
June 13, 2025 at 04:07 PM
بلوچستان میں تمام وزیراعلیٰ بلوچ آئے ہیں لیکن کیا بلوچ خواتین اورمردوں کے پاس تین جوڑے کپڑے بھی ہیں؟ انکے حالات زندگی سب کے سامنے ہیں اگر پشتون کو وزیراعلیٰ بنایا جائے تو دس سال میں ہم روٹی ،کپڑا ،مکان لوگوں کو دیں گے اورانکے مسائل حل کریں گے ، محمود خان اچکزئی کا کوئٹہ میں پریس کانفرنس https://dailyintekhab.pk/archives/529086
Image from INTEKHAB : بلوچستان میں تمام وزیراعلیٰ بلوچ آئے ہیں لیکن کیا بلوچ خواتین اورمردوں...
😂 ❤️ 👍 😮 15

Comments