SHIA HUB OFFICIAL 🌐شیعہ مرکز آفیشل
SHIA HUB OFFICIAL 🌐شیعہ مرکز آفیشل
June 13, 2025 at 10:36 AM
اسرائیلی طیاروں نے عراقی فضائی حدود سے ایرانی ایٹمی اڈے نتنز پر دوبارہ حملہ کیا ۔ جس کے بعد جوہری تابکاری کے پھیلاؤ کی تصدیق ہوچکی ہے۔ رات 3 بجے سے ابھی 3 بجے تک ایران نے 2 بار بیرون ملک سے فضائی حملہ کیا اور 5 بار ملک کے اندر سے متعدد مقامات پر خودکش ڈرونز حملے لانچ ہوئے یہ سب ایران میں ایلون مسک کے اسٹار لنک سٹیلائٹ کنکشن ڈیوائس کے بدولت ہوا جس طرح روس کے اندر کیا گیا تازہ ترین اطلاعات کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں کا ایک اسکواڈرن ایلات پورٹ سے اڑتے ہوئے بحیرہ احمر کے جانب پرواز کرگیا ہے جو کہ ممکنہ یمن یا ایران پر سمندر کے راستے حملے کا روٹ ہے
❤️ 1

Comments