SHIA HUB OFFICIAL 🌐شیعہ مرکز آفیشل
SHIA HUB OFFICIAL 🌐شیعہ مرکز آفیشل
June 13, 2025 at 01:04 PM
انشاءاللّٰہ فتح ایران کی ہوگی ـــــ نَـصٗـــرُْ مِـــنَ اللّٰہِ وَفَتٗــــحُُ قَرِیٗبْــــــ 🇮🇷 "یا اللہ! بحقِ پنجتن پاکؑ — حضرت محمد ﷺ، حضرت علیؑ، حضرت فاطمہؑ، حضرت حسنؑ اور حضرت حسینؑ — ایران کو فتح، نصرت، امن، عزت اور حفاظت عطا فرما۔ اسے دشمنوں کے شر سے محفوظ رکھ، اور اہلِ حق کو سربلند فرما۔" اللہ تعالیٰ تمام مظلوموں کی مدد فرمائے، اور دنیا میں عدل و انصاف کو غالب فرمائے۔ آمین🤲 https://whatsapp.com/channel/0029VaCPAiM0G0XdeJUd1618
Image from SHIA HUB OFFICIAL 🌐شیعہ مرکز آفیشل: انشاءاللّٰہ فتح ایران کی ہوگی ـــــ نَـصٗـــرُْ مِـــنَ اللّٰہِ وَفَتٗ...
❤️ 🤲 8

Comments