SHIA HUB OFFICIAL 🌐شیعہ مرکز آفیشل
SHIA HUB OFFICIAL 🌐شیعہ مرکز آفیشل
June 13, 2025 at 03:30 PM
ابھی تہران و قم کے اطراف تاحال اسرائیلی حملے جاری . اسرائیل نے دو ہفتے تک جنگ جاری رکھنے کا اعلان کیا تھا ایران کا دعویٰ ہے دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا بلاسٹک میزائلوں سے حملہ اسرائیل پر ہونے والا ہے ایرانی صدر و حکومت کے جانب سے شہریوں کو موبائل پر میسج پیغام ارسال " ہم نے جنگ شروع نہیں کیا " قوم کو ذہنی طور پر آمادہ کیا جارہا ہے بڑی تباہ کن جنگ کیلئے ایران رات کے وقت یا فجر کے قریب اسرائیل پر حملہ لانچ کرے گا ممکن ہے اس سے پہلے بھی حملہ شروع کردیا جائے https://whatsapp.com/channel/0029VaCPAiM0G0XdeJUd1618
❤️ 👍 😂 4

Comments