SHIA HUB OFFICIAL 🌐شیعہ مرکز آفیشل
SHIA HUB OFFICIAL 🌐شیعہ مرکز آفیشل
June 13, 2025 at 10:24 PM
ایران نے 100 سے زائد موساد ایجنٹوں کو پکڑا ائیر ڈیفنس سے 8 طیارے مار گرانے کا دعویٰ کیا ایران نے 300 بلاسٹک میزائلوں کے تین لہروں میں تل ابیب، حیفہ، ڈیمونا ایٹمی اڈے اور نیوتیم ائیربیس پر کامیاب حملے کیے ۔ مزید 500 میزائل فائر کرنے کا امکان ایران ایٹمی بم کا تجربہ کرنے والا ہے جبکہ شیطان یاہو کی ایرانی عوام سے اسلامی نظام کے خلاف بغاوت کی اپیل سلامتی کونسل کا اجلاس شروع روس نے ایران پر زور ڈالا ہے کہ جوہری معاہدے پر دستخط کردو تاکہ بدلے میں امریکہ کے ساتھ یوکرین محاذ پر رعایت حاصل کریں ایسے بے غیرت مفاد پرست دوست سے چین و پاکستان بہتر ہے https://whatsapp.com/channel/0029VaCPAiM0G0XdeJUd1618
❤️ 2

Comments