Pakbond
June 13, 2025 at 07:34 AM
معزز میمبر،
200 روپے مالیت کے پرائز بانڈ کی قراندازی 3 دن بعد 2025-06-16 بروز پیر صبح 9 بجے متوقع ہے۔
200 روپے مالیت کی قراندازی میں 2400 پرائز بانڈ نمبر شامل ہوتے ہیں جس میں پہلے انعام میں ایک پرائز بانڈ نمبر، دوسرے انعام میں 5 پرائز بانڈ نمبر اور تیسرے انعام میں 2394 پرائز بانڈ نمبر شامل ہوتے ہیں۔ اس قراندازی کا پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے، دوسرا انعام 2 لاکھ 50 ہزار روپے اور تیسرا انعام 1250 روپے کا ہوتا ہے۔
پاک بانڈ ایپ میں یے ڈرا 16 تاریخ کی رات 11 بجے تک اپڈیٹ کر دیا جائے گا۔
👍
❤️
😂
😮
🙏
😢
94