
KARACHI UPDATE~🌍🇵🇰
June 13, 2025 at 07:31 AM
*KARACHI UPDATE~*🌍🇵🇰
اسلام آباد:---
اسلامی جمہوریہ ایران پر اسرائیل کے بلاجواز حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں جوکہ ایران کی خودمختاری کی کھلی خلاف ورزی ہے، اس گھناؤنے اقدام نے بین الاقوامی قانون کی بنیادوں کے ساتھ ساتھ انسانیت کے ضمیر کو بھی ہلاکر رکھ دیا ہے-
پاکستان ایران کی حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔
اسحاق ڈار..
https://whatsapp.com/channel/0029VaimpeSGpLHGIDkcG92n
🖐
😂
😢
3