
KARACHI UPDATE~🌍🇵🇰
June 13, 2025 at 07:52 PM
*KARACHI UPDATE~*🌍🇵🇰
*🛑 اس وقت پاکستان مغری ہواؤں کی زد میں ہے خدا نہ کرے مغربی ہواؤں کے ساتھ تابکاری افغانستان اور پاکستان نہ پہنچ جائے۔*
*چند ہفتوں کے بعد مشرق سے مون سون مغرب کیجانب چلیں گی پھر خطرہ ہے کہ تابکاری ہواؤں کے ساتھ ترکیے کی طرف نہ چلی جائیں۔*
*اس وقت انتہائی خطرناک صورتحال ہے۔*
*اللّہ پاک رحم فرمائے۔*
https://whatsapp.com/channel/0029VaimpeSGpLHGIDkcG92n
🇵🇰
🙏
2