KARACHI UPDATE~🌍🇵🇰
KARACHI UPDATE~🌍🇵🇰
June 13, 2025 at 07:57 PM
*KARACHI UPDATE~*🌍🇵🇰 *🛑 RED ALERT* *ایران پر حملوں کے بعد پاکستان نے اپنی ایٹمی تنصیبات کے قریب لڑاکا طیارے تعینات کردیے۔* *اس را_ئیل کی جانب سے ایرانی جوہری تنصیبات پر حملوں کے بعد پاکستان نے جمعہ کے روز اپنے فضائی دفاعی نظام کو فعال کیا اور اپنے جوہری تنصیبات اور ایران کے ساتھ ملک کی سرحد کے قریب لڑاکا طیارے تعینات کر دیے۔* *ایک پاکستانی انٹیلی جنس اہلکار نے جرمن خبر رساں ایجنسی ڈی پی اے کو بتایا کہ اگرچہ فوری طور پر کوئی خطرہ نہیں ہے، لیکن ہمارے سسٹمز احتیاطی تدابیر کے طور پر ہائی الرٹ پر ہیں۔* *پاکستان اسلامی دنیا کی واحد جوہری ہتھیاروں سے لیس ریاست ہے اور اس کی ایران کے ساتھ ایک طویل سرحد ہے جس میں کئی مقامات پر سکیورٹی میں خلا موجود ہیں۔ پاکستانی حکام نے تشدد یا مظاہروں کے خدشے کے پیش نظر دارالحکومت اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے اور دیگر شہروں میں امریکی سفارتی قونصل خانوں کی حفاظت کے لیے حفاظتی اقدامات میں بھی اضافہ کردیا ہے۔* https://whatsapp.com/channel/0029VaimpeSGpLHGIDkcG92n
Image from KARACHI UPDATE~🌍🇵🇰: *KARACHI UPDATE~*🌍🇵🇰  *🛑 RED ALERT*  *ایران پر حملوں کے بعد پاکستا...
👍 1

Comments