KARACHI UPDATE~🌍🇵🇰
June 14, 2025 at 06:24 AM
*KARACHI UPDATE~*🌍🇵🇰
امریکہ:---
امریکہ کے انتہائی سئینر سیاستدان
سینٹر "برنی سینڈر" نے
اسرائیل کے ایران پر حملے کو
"غیر قانونی" قرار دیا ہے۔
کہا کہ
اسرائیل نے امریکا کی سفارت کاری کو نیچا دکھایا اور ہزاروں لوگوں کی زندگیوں کو خطرے میں ڈالا ہے۔
امریکا میں بھی اسرائیل کے خلاف بڑی آوازیں اٹھنے لگیں..
https://whatsapp.com/channel/0029VaimpeSGpLHGIDkcG92n
❤️
😮
2