
Ammar Shah Punjabi
June 6, 2025 at 07:02 AM
میرے چئیرمین نے اگر اپنے حالیہ بیان میں عمران نواز شہباز یا مریم کو کچھ کہا ہوتا تو مخالفین کی تکلیف بھی سمجھ آتی. وہ بین الاقوامی دورے پر ہے اور ہندوستان کے مقابلے پاکستان کی نمائندگی کر رہا ہے. کسی پاکستانی کا مودی کے خلاف الفاظ پر تکلیف محسوس کرنا یہی ظاہر کرتا ہے کہ اس کے پاس مخالفت برائے مخالفت سوا کچھ بھی نہیں بچا. اور وہ بغض نفرت اور حسد میں اس حد تک جا چکا ہے کہ اس کے لیے قومی غیرت بھی بے معنی ہو چکی ہے!
عمار شاہ پنجابی
❤️
1