
Ammar Shah Punjabi
June 9, 2025 at 04:45 PM
فائبر گلاس کوٹنگ والے دروازوں سے ہوشیار!
آج کل گھروں میں فائبر گلاس کوٹنگ والے دروازوں کے اشتہارات عام ہیں۔ اگر آپ نیا گھر بنا رہے ہیں تو یاد رکھیں کہ یہ دروازے انتہائی گھٹیا معیار کے سمجھے جاتے ہیں، اور ان کی وجہ سے آپ کے گھر کی مارکیٹ ویلیو میں 30 سے 50 فیصد تک کمی واقع ہو سکتی ہے۔
سیمی سالڈ یا سالڈ لکڑی کے دروازے ہی اصل معیار کی پہچان ہیں، جن کا کوئی متبادل نہیں۔
📌 اگر آپ اعلیٰ معیار اور خوبصورتی سے ڈیزائن شدہ لکڑی کے دروازے —
پالش اور ہارڈنر سمیت — مناسب قیمت پر لگوانا چاہتے ہیں،
تو ابھی ہم سے رابطہ کریں:
سید محمد عمار کاظمی
JS Property Consultants
📞 0316-0497774

👍
1