
Ammar Shah Punjabi
June 11, 2025 at 06:39 PM
ملک میں جمہوریت ہوتی تو سولر پینل پر ٹیکس نہ لگتا۔ یہاں کچھ علاقوں میں بارہ سے سولہ گھنٹے لوڈشیڈنگ ہو رہی ہے۔ یہ سب جانتے ہوئے کہ نہ تو لوگ اتنے بل دے سکتے ہیں، نہ ہی اتنے امیر ہیں کہ مہنگے سولر پینل لگوا سکیں، پینل کو مہنگا کرنا یہی ثابت کرتا ہے کہ مفاہمت کی سیاست کے نتیجے میں وجود میں آنے والی حکومت عوامی حکومت نہیں۔
اگر نون لیگ اور ہماری جماعت پاکستان پیپلز پارٹی کو کچھ لمحے کے لیے فراموش کر دیا جائے، تو یہ سو فیصد آمریت ہے، اور حکومت کا حصہ بننے والی سیاسی جماعتیں اور ان کے قائدین محض کٹھ پتلیاں ہیں!"
🙏
سید محمد عمار کاظمی