
Education & Jobs , Islamic Update
June 13, 2025 at 11:03 AM
*پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے برڈ شوٹر/کنٹرولر (SG-01) کی 50 آسامیوں کا اعلان کیا ہے۔*
Click Here Online Apply Service through Whatsapp🥏 0319-0585342
`مکمل تفصیل اور معلومات اشتہار میں موجود ہے اپلائی کرنے سے پہلے ایک دفعہ لازمی پڑھا کریں شکریہ`
امیدوار کا میٹرک پاس (کم از کم سیکنڈ ڈویژن) ہونا ضروری ہے، ساتھ ہی اسلحہ لائسنس اور 3 سال کا تجربہ لازمی ہے۔
ریٹائرڈ فوجی افراد جنہیں چھوٹے ہتھیاروں کے استعمال کا تجربہ ہو، وہ بھی اہل ہیں۔
عمر کی حد زیادہ سے زیادہ 28 سال ہے (حکومتی اصولوں کے تحت رعایت دی جا سکتی ہے)۔
*مزید ایسی اپڈیٹس اور تعلیمی معلومات کیلئے چینل کو فلو کرلیجیۓ*
https://whatsapp.com/channel/0029VaQhoLNLY6d6cB07GZ3w

👍
1