Education & Jobs , Islamic Update
Education & Jobs , Islamic Update
June 14, 2025 at 01:27 AM
`وزیرتعلیم کی پریس کانفرنس👇` ✅سالانہ امتحانات کا ڈھانچے کو تبدیل کرنے جا رہا ہوں ✅سرکاری سکولوں کے بچے بہت قابل ہیں ✅پرائیویٹ مافیا کو من مانی نہیں کرنے دوں گا ✅اس دفعہ تھوڑی سی نقل کو روکنے کی کوشش کی تو سرکاری سکولوں کے بچے پوزیشن لینے لگ گٸے. پنجاب بھر کے اسکولوں میں ہیڈماسٹرز تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ وزیرتعلیم رانا سکندرحیات نےمحکمہ اسکول ایجوکیشن کو ہدایت جاری کردیں،صوبے کے 35 ہزار سرکاری اسکولوں میں ہیڈماسٹرزتعینات ہوں گے،ہیڈ ماسٹرزکو دس ہزار روپےاضافی معاوضہ دیا جائےگا۔ وزیرتعلیم کا کہنا ہےکہ کئی سالوں سےاسکولوں میں مستقل ہیڈماسٹرزتعینات نہیں ہوسکے،مستقل ہیڈماسٹرزکی تعیناتی سےتعلیمی صورتحال بہتر ہوگی۔ *مزید ایسی اپڈیٹس اور تعلیمی معلومات کیلئے چینل کو فلو کرلیجیۓ* https://whatsapp.com/channel/0029VaQhoLNLY6d6cB07GZ3w
👍 1

Comments