🌹 اردو ادب 📚
June 13, 2025 at 11:23 AM
*✍🏻ہو سکتا ہے ہمیں لگتا ہو کہ اللّٰه نے ہمیں بہت ساری ایسی نعمتیں نہیں دیں جن سے اُس نے دوسروں کو نوازا ہوا ہے۔*
*مگر غور طلب بات یہ ہے کہ اُس نے ہمیں بہت ساری ایسی آزمائشوں سے بھی بچا رکھا ہے جن سے دوسرے گزر رہے ہیں۔*
*اس لئے ہر حال میں اللہ کا شکر ادا کرتے رہیے۔*
❤️ 💐 ✍🏻 📩 📤
*ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ*
*🌹 اردو ادب 📚*
🪀👇🏻
------------------------------------------➌------------------------------------------
*https://chat.whatsapp.com/JztkDG0mXSlBFSDc1kEQ4w*

❤️
👍
🌹
💚
🤎
🤲
22