🌹 اردو ادب 📚
June 14, 2025 at 05:34 AM
*اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُاللهِ و بَرَكَاتُهُ َ!*
*سلام کا جواب لازمی دیا کریں!!*
*وَعَلَيْكُمْ اَلسَّلَامُ وَرَحْمَةُاللهِ و بَرَكَاتُهُ!!!*
*🌅صـبـــــح بــخیــر زنــدگی🌅*
*صباح الخير والنور والسرور مرحبا*
*صبح کی ابتدا اس پاک پرور دگار کے*
*نام سے جس نے ہمارے وجود کو انمول*
*نعمتوں سے نواز کر ہمیں اشرف*
*المخلوقات جیسا بلند درجہ عطا فرمایا۔*
*༻✿❀✺•⊰❉⊱•✺•⊰❉⊱•✺❀✿༺*
*إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء○*
*(بیشک میرا رب دعاؤں کا سننے والا ہے)*
*🤲🏻یا اللہ ہمیں نا اُمیدی نا شکری سے بچا بیشک شیطان ہمارا دشمن ہے اور تو اسکے مقابلے میں ہمارا مدد گار بن جا۔*
*🤲🏻اے اللہ ہمارے دلوں کی نیک اور جائز تمناؤں کو پورا فرما یا اللہ ہمیں صراط مستقیم کی ہدایت فرما ہمارے گناہوں کو معاف فرما۔*
*🤲🏻اے مالک کائنات ہم سب کی تمنا خواہش امید پوری فرما اے اللہ ہم سب کو عزت، صحت، محبت، شفقت و رحمت کشادہ رزق عطا فرما اور ہمیں ہر دکھ درد تکلیفوں اور پرشانیوں سے محفوظ فرما۔*
*༻✿❀✺•⊰❉⊱•✺•⊰❉⊱•✺❀✿༺*
*💦💧بِرَحْمَتِكَ يَآ أَرْحَمَ الرَّحِمِينَ*
*آمِينْ يارب العالمــــین💧💦*

❤️
💚
4