🌹 اردو ادب 📚
June 14, 2025 at 09:03 AM
*✍🏻اللہ تعالیٰ نے جو آپ کو زندگی کا ویزہ دیا ہے دنیا میں آنے کے لیے زندگی انجواۓ کرنے کے لیے۔* *اس کو ایسے ہی گزارنا ہے جس طرح اللہ نے آپ کو حکم دیا ہے۔* *لوگوں کے کام آنا ہے کیونکہ دوبارہ آپ کو ویزہ یعنی زندگی نہی ملنی۔* *اب یہ آپ کی مرضی ہے کہ آپ زندگی کو اٹھا کر کوڑے کے ڈھیر میں ڈال دیتے ہیں یا آپ Golden موتی بن جاتے ہیں۔* *لوگوں کی زندگی میں روشنی پیدا کرنے والے بن جاٸیں۔* *خود بھی روشن ہوں دوسروں کو بھی روشن کریں۔* ❤️ 💐 ✍🏻   📩  📤 *ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ᶜᵒᵐᵐᵉⁿᵗ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ* *🌹 اردو ادب 📚* 🪀👇🏻 ------------------------------------------➌------------------------------------------ *https://chat.whatsapp.com/JztkDG0mXSlBFSDc1kEQ4w*
Image from 🌹 اردو ادب 📚: *✍🏻اللہ تعالیٰ نے جو آپ کو زندگی کا ویزہ دیا ہے دنیا میں آنے کے لیے ز...
❤️ 🕋 3

Comments