PSM™Official ©®
PSM™Official ©®
June 13, 2025 at 11:55 AM
‏ایران عام ملک نہی ہے اس نے عراق کے خلاف کئی سال جنگ لڑی ہے مڈل ایسٹ کے ہر ملک میں اس کا نیٹ ورک ہے، ہر ملک میں پراکسیز کے ذریعے حالات خراب کرتا رہتا ہے۔ دفاع کے لحاظ سے بھی کافی خرچہ کرتا ہے آخر اس کی اپنی جنگی تیاری کیا تھی کہ جنگ کے پہلے دس منٹ میں پوری فوجی قیادت بمعہ کمانڈ اینڈ کنٹرول تباہ کروا لی ؟
🫡 1

Comments