PSM™Official ©®
PSM™Official ©®
June 14, 2025 at 06:27 AM
*ایرانی عوام کے پاس اپنی حکومت کیخلاف اٹھ کھڑے ہونے کا بہترین موقع ہے، ہم ان کے ساتھ ہیں: نیتن یاہو* اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران کے زیادہ تربیلسٹک میزائلوں کو فضا میں تباہ کر دیا ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ ایرانی عوام کے پاس ایرانی حکومت کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کا یہ بہترین موقع ہے۔ نیتن یاہو نے کہا کہ میں اور اسرائیلی عوام ایرانی عوام کے ساتھ ہیں۔ اس کے علاوہ اسرائیلی وزیردفاع کا کہنا تھا کہ ایران نے میزائل فائر کر کے ریڈ لائن کراس کر دی ، ایران کوحملے کی شدید بھاری قیمت چکانا پڑے گی۔ 😀
😂 3

Comments