PSM™Official ©®
PSM™Official ©®
June 14, 2025 at 06:53 AM
‏ایرانی میزائل جنوبی تل ابیب میں نیوکلیئر ریسرچ سینٹر سے ٹکرا گئے۔ جوابی کارروائی میں اسرائیلی جارحیت کے مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔ پاسدارانِ انقلاب آپریشن ٹرو پرامس 3 کے دوران ایران نے کم از کم 150 اسرائیلی اہداف کو نشانہ بنایا: اعلیٰ ایرانی کمانڈر۔ ایران کا اسرائیل پر بڑا میزائل حملہ، مقبوضہ علاقوں پر کاری ضرب۔ دوسری لہر میں تل ابیب، اشدود، حیفا اور بیر سبعہ میں اسٹریٹیجک اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔ سی این این: سینئر ایرانی اہلکار نے کہا ایران حملوں میں شدت لائے گا۔ اسرائیل کی مدد کرنے والے ممالک کی تنصیبات کو بھی نشانہ بنایا جائے گا۔ ایرانی حملوں میں ایک صہیونی ہلاک، 70 سے زائد زخمی: ایرانی میڈیا۔ ایران کا ہفتہ کی صبح وسطی مقبوضہ علاقے ریشون لتسیون پر میزائل حملہ۔ ایران کی فضائی حدود میں دو اسرائیلی جنگی طیارے مار گرائے گئے: ایرانی میڈیا۔ مقبوضہ علاقوں میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی: ایرانی میڈیا۔
👍 1

Comments