
PSM™Official ©®
June 14, 2025 at 07:34 AM
پاکستانی سفارتخانے کی ایران میں پاکستانی شہریوں کو محفوظ مقامات پر رہنے کی ہدایت۔ ایران میں موجود پاکستانیوں کی تعداد 45 سے 50 ہزار کے درمیان ہے۔ وطن واپسی کے لیے ضروری اقدامات کیے جائیں گے
❤️
1