
PSM™Official ©®
June 14, 2025 at 07:38 AM
*🚨 خفیہ میزائل اڈے🗣️*
🇮🇷⚔️🇮🇱
*_🌎پاسدارانِ انقلاب کا دعویٰ ہے کہ اُن کے پاس سنگلاخ پہاڑوں میں سرنگوں کی شکل میں خصوصی انجینئرنگ اور ڈرلنگ کے ساتھ بنائے گئے کئی میزائل اڈے ہیں۔سنہ 2014 میں پہلی بار آئی آر جی سی فضائیہ کے کمانڈر امیر علی حاجی زادہ نے ایسے میزائل اڈوں کے بارے میں بات کی تھی جو ایران کے مختلف صوبوں میں زمین سے 500 میٹر نیچے تک کی گہرائی میں بنائے گئے ہیں۔_*
❤️
1