
PSM™Official ©®
June 14, 2025 at 07:42 AM
🔴 *بین الاقوامی کمیٹی کا اعلامیہ:*
▪️ ہم جنوبی غزہ کی پٹی، بالخصوص خان یونس میں واقع ناصر میڈیکل کمپلیکس کے گرد و نواح سے انخلاء کے احکامات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہیں۔
▪️ ناصر میڈیکل کمپلیکس، غزہ کے تباہ حال نظامِ صحت کا ایک ناگزیر ستون ہے، جس کا متبادل فی الوقت موجود نہیں۔
▪️ ایسے مریض جو خصوصی نگہداشت کے متقاضی ہیں، اُن کے لیے کوئی دوسرا ادارہ خاطر خواہ طبی خدمات فراہم نہیں کر سکتا۔
▪️ لہٰذا از حد ضروری ہے کہ یہ کمپلیکس مکمل طور پر فعال رہے اور طبی عملے سمیت مریضوں کو تحفظ اور رسائی میسر ہو۔
Voice of Al Quds 🇵🇸