
PSM™Official ©®
June 14, 2025 at 07:43 AM
📢 *خان یونس میں بے رحم جارحیت، نازحین کی خیمہ بستی پر شدید حملے*
صہیونی قابض فوج کی مدفعیت نے شمالی خان یونس میں واقع حمد رہائشی ٹاورز کو نشانہ بنایا۔
دشمن کی ٹینکوں نے "أصداء" کے علاقے میں نازحین کے خیموں پر شدید گولہ باری کی، جس سے بے گناہ افراد کے زخمی یا شہید ہونے کا خدشہ ہے۔
📌 یہ حملے صہیونی جارحیت کی انتہا اور جنگی جرائم کا کھلا ثبوت ہیں، جہاں نہ رہائشی عمارتیں محفوظ ہیں، نہ ہی بے گھر مظلوم نازحین۔
🕊️ اللّٰہ غـ.ـزہ کے مظلوموں کا نگہبان ہو۔
Voice of Al-Quds 🇵🇸
😢
🤲
2