
PSM™Official ©®
June 14, 2025 at 09:09 AM
اسرائیل کے تازہ حملے میں 2 اور ایرانی جنرل مارے گئے
ایران کے جنرل مہدی ربانی اور جنرل غلام رضا محرابی اسرائیل کے تازہ حملے میں مارے گئے ہیں۔ ایران نے تصدیق کر دی ہے۔
ایک کا تعلق انٹیلیجنس کے شعبے سے تھا: الجزیرہ
👍
😢
3