
PSM™Official ©®
June 14, 2025 at 09:22 AM
سی این این کے تل ابیب کے نمائندے نے براہ راست انکشاف کیا ہے کہ اس را ایلی خفیہ ایجنسی موساد کا ہیڈ کوارٹر رہائشی بلڈنگز کے بیچ ہے
یعنی موساد نے سویلین کو ہیومن شیلڈ بنا رکھا ہے
وہاں پر بہت زیادہ آبادی یے
ای ران اگر اسرائیلی خفیہ ایجنسی کے ہیڈکوارٹر پر حملہ کرتا ہے تو سویلین لوگوں کے ہٹ ہونے کا بھی خدشہ ہے۔