
💫 سنہـــــرے اقـوال چینــل 💫
June 13, 2025 at 10:56 PM
_*🔮نصیحتِ نبوی ﷺ (4)*_
_رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:_
_*"من لا يَرحم لا يُرحم"*_
_*"جو رحم نہیں کرتا، اُس پر رحم نہیں کیا جاتا۔"*_
_(صحیح البخاری: 6013)_
_*یہ حدیث ہمیں نرمی، رحم دلی اور دوسروں کے ساتھ شفقت کا سلوک کرنے کی تعلیم دیتی ہے۔ اگر ہم چاہتے ہیں کہ اللہ ہم پر رحم کرے، تو ہمیں بھی مخلوق پر رحم کرنا ہوگا۔*_
_اللہ ہمیں نرم دل اور رحم کرنے والا بنائے۔_
_آمین یارب العالمیـــــــن_
_*`من جانب: توحید کے ہم ہیں رکھوالے`*_
🤲
❤️
👍
💫
15