
💫 سنہـــــرے اقـوال چینــل 💫
June 14, 2025 at 09:17 AM
_اکثر ایسا ہوتا ہے کہ لوگ کسی کام سے متاثر ہوکر جوش میں آجاتے ہیں،ان میں جذبہ پیدا ہوتا ہے کہ اس کام کو کیا جائے۔وقتی جوش و خروش کے باعث اس کام کا آغاز بھی ہوجاتا ہے لیکن رفتہ رفتہ اس میں کمی واقعی ہونا شروع ہوجاتی ہے اور پہلے جیسا شوق باقی نہیں رہتا حتی کہ ایک دن ایسا آتا ہے کہ وہ کام جو بہت جوش و خروش سے کرنے کے لیئے سوچا گیا تھا اس پر سرد مہری کا اثر ہونے لگتا ہے اور رفتہ رفتہ اس پر لاپرواہی کی گرد جمنے لگتی ہے، یہاں تک کہ اس کا انجام بجز خسارے کے اور کچھ نہیں نکلتا۔_
_لہذا ہر کسی کو مستقل مزاج رہنا بہت ضروری ہے، کیوں کہ!_
_مستقل مزاجی انسان کو منزل تک پہنچاتی ہے۔ جو لوگ مستقل مزاج نہیـــــــــں ہوتے وہ منزل نہیں پاسکتے ۔ ، لہذا اپنے ارادے بدلتے رہنے والوں میں سے مت بنیئے، بلکہ اوالعزمی اختیار کریئے۔_
*_اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو____*🤲

🤲
💯
3