" POETRY " - شاعری 🤍👑🌏
" POETRY " - شاعری 🤍👑🌏
June 13, 2025 at 10:10 PM
*محبت ہم سے کرنی ہے*♥️ *تو کبھی شکوہ نہیں کرنا* *یہ شکوے ہم نے دیکھے ہیں* *دلوں کو دور کرتے ہیں* 🖤 *محبت ہم سے کرنی ہے* *تو صرف محبت کرو جاناں*.... *کہ محبت ہی محبت کو*❤️🥹 *بہت مضبوط کرتی ہے*♥️🫠
❤️ 😢 👍 😂 🙏 53

Comments