Haram Imam Reza As UR Official
Haram Imam Reza As UR Official
May 30, 2025 at 03:09 PM
🌹غیبت کبریٰ میں ثابت قدم رہو 🔷 امام حسن عسکری علیہ السلام فرماتے ہیں: وَ اَللَّهِ لَيَغِيبَنَّ غَيْبَةً لاَ يَنْجُو فِيهَا مِنَ اَلْهَلَكَةِ إِلاَّ مَنْ ثَبَّتَهُ اَللَّهُ عَزَّ وَ جَلَّ عَلَى اَلْقَوْلِ بِإِمَامَتِهِ وَ وَفَّقَهُ فِيهَا لِلدُّعَاءِ بِتَعْجِيلِ فَرَجِهِ 📜 خدا کی قسم امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی غیبت طولانی ہوگی اس زمانے میں وہی نجات پائے گا جسے اللہ امامت کے اعتقاد پے ثابت قدم رکھے اور امام کے جلدی ظہور کے دعا کی توفیق دے۔ 📚 کمال الدین، ج 2، ص 384 •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Follow Karen. 👇 https://zil.ink/imamrezaur 👉 whatsapp link https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖
Image from Haram Imam Reza As UR Official: 🌹غیبت کبریٰ میں ثابت قدم رہو  🔷 امام حسن عسکری علیہ السلام فرماتے ہی...
❤️ 🤲 🙏 18

Comments