
Haram Imam Reza As UR Official
May 31, 2025 at 04:40 AM
🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام
┄─┅━━━━━━━━━━━┅─
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
لَعَمْرُكَ إِنَّهُمْ لَفِي سَكْرَتِهِمْ يَعْمَهُونَ (72)
ترجمہ: آپ کی جان کی قسم! یہ لوگ اپنے نشہ میں بالکل اندھے ہو رہے تھے.
📕 تفســــــــیر قــــرآن📕
1️⃣ خداوند متعال كا تاكيد كے ساتھ پيغمبر صلىاللهعليهوآلهوسلم كى جان كى قسم كھانا كہ قوم لوط كے لوگ نشے ميں مست، سرگرداں اور ہر قسم كى بصيرت وعقلمندى سے دور تھے، خداوند متعال كى بارگاہ ميں پيغمبر اسلام صلىاللهعليهوآلهوسلم كو بلند مقام و منزلت حاصل ہونا۔
2️⃣ حق و حقيقت كے اثبات كے لئے عزيز اور قابل قدر افراد كى جان كى قسم كھانا ايک جائز اور مشروع كام ہے، قوم لوط كا مست، سرگرداں اور بصيرت سے خالى ہونا، حضرت لوط عليهالسلام كى تعليمات سے اُن كى ہدايت پذيرى كے مانع تھا.
3️⃣ جنسى انحرافات اور فحشاء سے آلودہ ہونا، مستى، سرگردانى اور صحيح سوچ كے ختم ہو جانے كا باعث بنتا ہے، مستى اور غفلت ايک انتہائی بُرا اور مذموم فعل ہے جبكہ بصيرت اور روشن نظرى انسانوں كى ايک بلند و قابل قدر صفت ہے.
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
📚 تفسیر راہنما، سورہ حجر
•┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں
🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Hame Social media Par Follow Karen.
🥏+989378888966
👉 YouTube
https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR
👉 Twitter x
https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09
👉 Instagram
https://www.instagram.com/imamrezaur
👉 Facebook
https://www.facebook.com/imamrezaur/
👉 Telegram
https://t.me/ImamRezaUR
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
➖➖➖➖➖➖➖
❤️
3