Haram Imam Reza As UR Official
Haram Imam Reza As UR Official
June 1, 2025 at 04:31 AM
🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام ┄─┅━━━━━━━━━━━┅─ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ فَأَخَذَتْهُمُ الصَّيْحَةُ مُشْرِقِينَ ‎ (73) ترجمہ: آخرکار سورج نکلتے نکلتے انہیں ایک ہولناک آواز (چیخ) نے آلیا. 📕 تفســــــــیر قــــرآن📕 1️⃣ جنسى انحراف جارى ركھنے پر اصرار كرنے كے بعد صبح كے وقت قوم لوط كو ايک وحشتناک آواز اور خوفناک چيخ نے آليا تھا، طبيعى عوامل(مثلاً ہوا،گرج وغيرہ)كے ذريعے خداوند متعال كا ارادہ جارى ہوتا ہے۔ 2️⃣ عذاب الہى كے عوامل ميں سے ايک وحشتناک آواز اور خوفناک گرج (بھى)ہے، قوم لوط كا مستى اور غفلت كى وجہ سے عذاب الہى ميں گرفتار ہونا، اقوام كے عذاب الہى ميں گرفتار ہونے كے عوامل ميں سے ايک مستى اور غفلت (بھى) ہے. •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 📚 تفسیر راہنما، سورہ حجر •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Hame Social media Par Follow Karen. 🥏+989378888966 👉 YouTube https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR 👉 Twitter x https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09 👉 Instagram https://www.instagram.com/imamrezaur 👉 Facebook https://www.facebook.com/imamrezaur/ 👉 Telegram https://t.me/ImamRezaUR 👉 whatsapp link https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L ➖➖➖➖➖➖➖
❤️ 😢 🙏 6

Comments