Haram Imam Reza As UR Official
Haram Imam Reza As UR Official
June 5, 2025 at 06:08 AM
📿 روز عرفہ کے بعض اعمال 1️⃣ غسل 2️⃣ روزہ رکھنا (اگر کمزوری کا سبب نہ بنے اور دعا اور مناجات پڑھنے میں مانع نہ ہو) 3️⃣ دعائے عرفہ امام حسین علیه السلام کی تلاوت (بہتر ہے کہ عصر کے بعد پڑھی جائے) 4️⃣ زیارت امام حسین علیہ السلام 5️⃣ دو رکعت نماز کہ جس کی پہلی رکعت میں الحمد کے بعد سورہ قل ھو اللہ، دوسری رکعت میں الحمد کے بعد سورہ کافرون پڑھے، اس کے بعد چار رکعت نماز اور پڑھے کہ جس کی ہر رکعت میں الحمد کے بعد پچاس مرتبہ قل ھو اللہ کی تلاوت کرے۔ •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Follow Karen. 👇 https://zil.ink/imamrezaur 👉 whatsapp link https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖
❤️ 🤲 👍 🙏 12

Comments