Haram Imam Reza As UR Official
Haram Imam Reza As UR Official
June 11, 2025 at 05:02 AM
🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام ┄─┅━━━━━━━━━━━┅─ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ فَأَخَذَتْهُمُ الصَّيْحَةُ مُصْبِحِينَ ‎ (83) ترجمہ: پس صبح کے وقت انہیں ایک ہولناک آواز نے آپکڑا. 📕 تفســــــــیر قــــرآن📕 1️⃣ اصحاب حجر (قوم ثمود) انبيائے الہى كو جھٹلانے اور معجزات اور الہى نشانيوں سے منہ موڑنے كے بعد صبح كے وقت ايک وحشتناک اور خوفناک آواز ميں گرفتار ہو گئے۔ 2️⃣ عذاب الہى كے علل واسباب ميں سے ايک وحشتناک آواز اور خوفناک چيخ بھى ہے، انسان كا عذاب الہى ميں گرفتار ہونا اُس كى اپنى سوچ ،عقيدے اور اعمال كا نتيجہ ہے. 3️⃣ انبيائے الہى كو جھٹلانا اور آيات الہى سے منہ موڑنا، عذاب الہى كے نزول كا پيش خيمہ بنتا ہے، عذاب الہى كا نزول، معجزات اور الہى نشانياں دكھانے اور اتمام حجت كرنے كے بعد ہوتا ہے. •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 📚 تفسیر راہنما، سورہ حجر •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Hame Social media Par Follow Karen. 🥏+989378888966 👉 YouTube https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR 👉 Twitter x https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09 👉 Instagram https://www.instagram.com/imamrezaur 👉 Facebook https://www.facebook.com/imamrezaur/ 👉 Telegram https://t.me/ImamRezaUR 👉 whatsapp link https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L ➖➖➖➖➖➖➖
❤️ 😢 🤲 8

Comments