
Haram Imam Reza As UR Official
June 11, 2025 at 05:12 PM
🌷 خطبہ غدیر خم (3)
حلال وہی ہے جس کو اللہ، رسول اور انہوں(بارہ ائمہ) نے حلال کیا ہے اور حرام وہی ہے جس کو اللہ، رسول اور ان بارہ اماموں نے تم پر حرام کیا ہے، اللہ نے مجھے حرام و حلال کی تعلیم دی ہے اور اس نے اپنی کتاب اور حلال و حرام میں سے جس چیز کا مجھے علم دیا تھا وہ سب میں نے ان(علی) کے حوالہ کر دیا
اے لوگو! علی (ع) کو دوسروں پر فضیلت دو، خداوندعالم نے ہر علم کا احصاء ان میں کر دیا ہے اور کوئی علم ایسا نہیں ہے جو اللہ نے مجھے عطا نہ کیا ہو اور جو کچہ خدا نے مجھے عطا کیا تھا سب میں نے علی کے حوالہ کر دیا ہے
•┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈•
🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں فالو کریں
🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Hame Follow Karen.
👇
https://zil.ink/imamrezaur
👉 whatsapp link
https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L
🥏 +989378888966
➖➖➖➖➖➖➖➖
❤️
💗
🤲
15