Haram Imam Reza As UR Official
Haram Imam Reza As UR Official
June 12, 2025 at 04:35 AM
🕌 روضہ منورہ امام علی رضا علیہ السلام ┄─┅━━━━━━━━━━━┅─ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ فَمَا أَغْنَىٰ عَنْهُم مَّا كَانُوا يَكْسِبُونَ ‎ (84) ترجمہ: سو جو کچھ انہوں نے کمایا تھا وہ ان کے کام نہ آیا. 📕 تفســــــــیر قــــرآن📕 1️⃣ اصحاب حجر كى اپنے آپ كو عذاب الہى سے نجات دلانے كى كوئی كوشش اُن كے لئے مفيد ثابت نہ ہوئی، عذاب الہى(چيخ) نے اصحاب حجر كو اُن كے پتھريلے گھروں اور مستحكم قلعوں كے اندر تباہ كر ڈالا۔ 2️⃣ قوم ثمود كے مستحكم پتھر يلے گھر كہ جو اُنہوں نے عذاب الہى كے مقابلے ميں امنيت كى اُميد سے بنائے تھے اُنہيں حتى خوفناک آواز كے مقابلے ميں بھى محفوظ نہ ركھ سكے. 3️⃣ كوئی بھى طاقت، عذاب الہى كو روكنے كى توانائی نہيں ركھتى، ہر قسم كے حالات ميں اور ہر قسم كے مستحكم و پُر امن مقام پر كسى كو بھى عذاب الہى كے مقابلے ميں، محفوظ ہونے كا احساس نہيں كرنا چاہيے. •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 📚 تفسیر راہنما، سورہ حجر •┈┈•┈┈•⊰✿✿⊱•┈┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے فالو کریں 🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Hame Social media Par Follow Karen. 🥏+989378888966 👉 YouTube https://www.youtube.com/@ImamRezaShrineUR 👉 Twitter x https://x.com/ImamRezaUR?t=Vhwi8CS2eyTLMXcETLaDpw&s=09 👉 Instagram https://www.instagram.com/imamrezaur 👉 Facebook https://www.facebook.com/imamrezaur/ 👉 Telegram https://t.me/ImamRezaUR 👉 whatsapp link https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L ➖➖➖➖➖➖➖
❤️ 8

Comments