Haram Imam Reza As UR Official
Haram Imam Reza As UR Official
June 13, 2025 at 06:42 AM
💠 منتظرین امام زمانہ(عجل) کے وظائف اور ذمہ داریاں 🔷️ امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف پر درود بھیجنا 🤲 "اللهم صل على مولانا و سيدنا صاحب الزمان" 📜 درود و صلوات دعا کی قسموں میں سے ہے، کیونکہ صلوات اللہ تعالیٰ سے ہماری جانب سے درخواست رحمت ہے اور اس کی رحمت سے ہمارے دنیا اور آخرت کے معاملات منظم ہوتے ہیں، اس لئے جب بھی ہم اپنے زمانے کے امام پر صلوات بھیجتے ہیں تو امام زمانہ(عج) کے لئے تمام دنیا اور آخرت کے امور میں رحمت الٰہی طلب کرتے ہیں۔ 📚 مکیال المکارم، 41واں مورد •┈•┈•⊰✿✿⊱•┈•┈┈• 🕌 روضہ منورہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام سے جڑنے کے لئے ہمیں فالو کریں 🕌 Haram e Imam Reza a.s Se Judhne Ke Liye Hame Follow Karen. 👇 https://zil.ink/imamrezaur 👉 whatsapp link https://whatsapp.com/channel/0029VaEs0V92Jl8KJWWqt81L 🥏 +989378888966 ➖➖➖➖➖➖➖➖
❤️ 🤲 9

Comments