
النجف اسلامک آن لائن یونیورسٹی برائے خواتین
May 17, 2025 at 04:14 PM
_سلام علیکم_ ۔۔۔
_طالبات عزیزات ۔۔_
تمام طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ *ہماری تعلیمی ویب سائٹ پر Cyber Attack🚫 ہوا ہے* جس کی وجہ سے فی الحال اس کی بحالی پر کام چل رہا ہے ۔۔
*ان شاء اللہ عنقریب تعلیمی ویب سائٹ مکمل طور پر فعال ہو جائے گا۔۔*
التماس دعا
شکریہ
ادارہ
*النجف اسلامک آن لائن یونیورسٹی برائے خواتین*
😢
🤲
👍
🙏
😮
❤️
😱
💔
🇵🇰
😔
222