
النجف اسلامک آن لائن یونیورسٹی برائے خواتین
May 22, 2025 at 10:11 AM
#امتحانات_2024/25
_سلام علیکم_ ۔۔
_طالبات عزیزات_۔۔
اہم اعلان
⭕️ *سال اول/دوم/سوم کلاسسز کے فصل دوم (Second Semester)* کے امتحان *25 مئی 2025* سے ہوں گے۔
🔰 تمام امتحانات *امتحانی ویب سائٹ پر آن لائن* ہوں گے۔
🔰 امتحان *فصل دوم (Second Semester) میں پڑھائے گئے مکمل نصاب* میں سے ہوگا۔
🔰 امتحان *25 سوالات پر مشتمل ہوگا جسے ایک گھنٹے (60 منٹ)* میں حل کرنا ہوگا۔
🔰 امتحان *MCQs* شکل میں ہو گا۔
🔰 جو طالبات کسی وجہ سے بھی امتحان میں شرکت نہیں کرسکیں یا امتحان میں فیل ہو گئیں تو انھیں *تجدیدی امتحان (Supply Exam) میں دونوں سمسٹرز کا اکٹھا امتحان* دینا ہوگا۔
*✅ تمام امتحانات پاکستان معیاری کے مطابق شام 6 سے 9 بجے ہوں گے* ۔
🔴 ہر طالبہ اپنی ذمہ داری ادا کرے اور اپنی مصروفیات کو مینیج کرکے اس وقت میں امتحان میں ضرور شرکت کرے۔
⭕️ _امتحان دینے کا طریقہ اور باقی تفصیلات امتحانات سے ایک روز پہلے بتا دی جائیں گی۔_
⭕️ آن لائن ویب سائٹ پر امتحان دینے کی (Demo) ویڈیو بھی بھیج دی جائی گی۔
==============================
*Plz Join for further details*
WhatsApp channel
https://whatsapp.com/channel/0029VaC9He7AInPhKo6b4R3t
Telegram Channel
https://t.me/unhew_urdu
==============================
*🔔 سوال و جواب یا فنی تعاون کے لئے ادارے سے رابطہ کییجے ۔*
http://t.me/unhewURDU
========================================================
۔ غیر ضروری پرسنل میسجز سے اجتناب کیجیے۔
۔ تمام میسجز و اعلانات غور سے مطالعہ کیجیے۔
شکریہ
ادارہ
*النجف اسلامک آن لائن یونیورسٹی برائے خواتین*
👍
❤️
🙏
17