
النجف اسلامک آن لائن یونیورسٹی برائے خواتین
May 25, 2025 at 02:09 AM
_سلام علیکم ۔_۔
_طالبات عزیزات ۔۔_
*تعلیمی ویب سائٹ /Moodle کھلنے میں مشکل ؟*
*اہم ہدایات*:
تمام طالبات
1️⃣ سب سے پہلے اپنے موبائل پر *Moodle App کی Cache Clear* کریں ۔۔
اگر کمپیوٹر پر ہیں تو اپنے *Browser کی Cache Clear* کریں ۔۔
2️⃣ پھر اپنے موبائل یا کمپیوٹر کو *Restart* کریں.
3️⃣ اسکے بعد کسی *Browser* کے نئے صفحے پر *تعلیمی ویب سائٹ کا لینک لکھ* کر کھولیے ۔۔۔
*ur-e.unhew.org*
4️⃣اگر *Moodle* پر ہیں تو اسے دوبارہ *Login* کریں ۔
5️⃣ کوشش کریں کہ تعلیمی *ویب سائٹ کے استعمال کے وقت VPN بند* رکھیں ۔
6️⃣ یہ *VPN* صرف *ٹیلیگرام* کے لئے ہے *جن علاقوں میں Telegram بند* ہے ۔
♻️یہ *Telegram بھی Whatsapp کی طرح ایک رابطے کی* App ہے اس پر دروس نہیں ہوتے ۔۔صرف *سوالات و جوابات کے گروپس اور ٹیکنیکل سپورٹ* ہیں ۔*دروس تعلیمی ویب سائٹ پر* ہی ہوتے ہیں ۔۔
🟥 *اہم نوٹ:*
*جن علاقوں میں ٹیلیگرام بند* ہے وہاں اسے کیسے کنکٹ کیا جائے ۔۔
اور
موبائل یا کمپیوٹر کی *Cache ڈیلیٹ کرنے کا طریقہ کار* *youtube یا internet سے* دیکھ لیجیے ۔*۔یہ آپکی اپنی ذمہ داری ہے ۔*۔
شکریہ
*ادارہ*
*تکنیکی شعبہ*
النجف اسلامک
👍
❤️
😢
🙏
17