النجف اسلامک آن لائن یونیورسٹی برائے خواتین
النجف اسلامک آن لائن یونیورسٹی برائے خواتین
May 25, 2025 at 01:00 PM
*اہم ترین اعلان۔* *امتحانی پیپر کے سوالات کا سکرین شاٹ یا سوالات کہیں پر بھی شئیر کرنا قطعا اجازت نہیں ہے ۔۔* 🛑 جس طالبہ نے بھی ایسا کیا ۔۔اس کا *امتحان بھی منسوخ ❌ کر دیا جائے گا*۔۔اور اسے یونیورسٹی سے *خارج ⛔️ کر دیا* جائے گا۔۔ ⚠️ *اس حوالے سے ادارہ بہت سختی سے نوٹس لے گا۔۔* ✅ _طالبات کی بہتری کے لئے ادارہ ہر قسم کے تعاون کے لئے تیار ہے ۔_ ✅ _ادارے کے قوانین اور ہدایات کا طالبات بھی احترام کریں اور ان پر عمل کرنے کی کوشش کریں ۔۔_ ✅ _باقی امتحان ایمانداری سے کرنا ہر طالبہ کی ذمہ داری ہے کیونکہ یہ اللہ و امام زمانہ ؑ اور اپکے درمیان کا معاملہ ہے ۔۔_ شکریہ ادارہ *النجف اسلامک*
👍 ❤️ 13

Comments