
🌍All World Teachers Students Updates🌹
June 13, 2025 at 08:47 AM
*مدارس دینیہ سے فارغ التحصیل علماء کیلئے خوشخبری*
*پاکستان ایئر فورس میں بطور ریلیجیس ٹیچر خدمات کے مواقع*
*قابلیت واہلیت*
تعلیم: درس نظامی مع انٹرمیڈیٹ
عمر کی حد: 25 سے 29 سال
قد: 163 تا 188 سینٹی میٹر
*رجسٹریشن کی آخری تاریخ:* 17 جون
*اس لنک کے ذریعے ابھی رجسٹریشن کیجئے*
https://www.joinpaf.gov.pk/
*جامعات المدینہ سے فارغ التحصیل مدنی اسلامی بھائی اپلائی کے بعد ٹیسٹ وانٹرویو کی تیاری کیلئے شعبہ جاب پلیسمنٹ کنزالمدارس بورڈ کے نمبر پر لازمی رابطہ فرمائیں۔*
03114992272
*Job Placement Department Kanz-ul-Madaris Board*
*مزید ہر طرح کی بروقت اپڈیٹ حاصل کرنے کے لیے اس لنک کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں اور فالو کریں* 👇
https://whatsapp.com/channel/0029VafR3pF8kyyHRNOltI27
❤️
👍
✔
➡
🫶
17