🌍All World Teachers Students Updates🌹
🌍All World Teachers Students Updates🌹
June 13, 2025 at 01:58 PM
*جامعۃ المدینہ فیضان عطار نیپال گنج* میں امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ کے والد گرامی حاجی عبدالرحمن رحمۃ اللہ تعالی علیہ کے عرس کاعرس منایا گیا جس میں طلبہ اور اساتذہ نے اجتماعی طور پر قران خوانی کی جامعہ کے استاد صاحب نے والد بزرگوار علیہ الرحمہ کی سیرت پر مختصر بیان فرمایا پھر ایصال ثواب اور دعا پر اجتماع کا اختتام ہوا
❤️ 🇳🇵 👍 🥰 29

Comments