
🌍All World Teachers Students Updates🌹
June 14, 2025 at 04:45 AM
🌍 عجیب فلسفه🧐
*دستر خوان پر لوگ کہتے ہیں مولوی بہت کھاتے*
اور جب ان سے کہو کہ اپنے بچہ کو مدرسہ میں داخل کروا دو
*تو کہتے ہیں اگر بچہ مولوی بن گیا تو کھائے گا کہاں سے؟*🤓
پھر جب کہیں مولوی صاحب کو کچھ کھاتے دیکھ لیں تو پھر کہیں گے مولوی کھاتے ہی بہت ہیں----......***....🥹
یہ بات ہنسنے کی نہیں ہے ،
*حقیقتاً عجیب سا فلسفہ ہے ہماری قوم کا*😳
👍
❤️
💯
😢
😂
😮
✨
➡
🖕
84